مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ تَحْلِيلِ الْأَمَةِ · حديث 10796
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أُخْبِرْتُ، عَنِ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ، وَزَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، أَنَّهُمَا كَانَا يَقُولَانِ: «تَحِلُّ الْأَمَةُ لِزَوْجِهَا أَنْ يُصِيبَهَا سَيِّدُهَا، إِذَا كَانَ لَا يُرِيدُ التَّحْلِيلَ»
10796 - احنف بن قیس بیان کرتے ہیں کہ حضرت زبیر عوام اور حضرت زید بن ثابت یہ فرماتے ہیں: اگر کنیز کا آقا اُس کے ساتھ صحبت کر لے تو وہ کنیز اُس کے شوہر کے لیے حلال ہو جائے گی جبکہ آقا کا مقصد حلالہ کروانا نہ ہو ۔
الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › Chapter of the analysis of the nation · Hadith 10796
