مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ التَّحْلِيلِ · حديث 10784
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: إِنْسَانٌ نَكَحَ امْرَأَةً مُحَلِّلًا عَامِدًا، ثُمَّ رَغِبَ فِيهَا، فَأَمْسَكَهَا. قَالَ: «لَا بَأْسَ بِذَلِكَ»
10784 –ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: ایک شخص ایک عورت کو نکاح کرتا ہے اور وہ جانتے بوجھتے ہوئے حلالہ کروانا چاہتا ہے اور پھر وہ اُس عورت میں دلچسپی رکھتا ہے اور اپنے ساتھ رکھ لیتا ہے تو عطا ء نے کہا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
لاَ بَأْسَ بِذَلِكَ. ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: إِنْسَانٌ نَكَحَ امْرَأَةً مُحَلِّلًا عَامِدًا، ثُمَّ رَغِبَ فِيهَا، فَأَمْسَكَهَا. ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › Analysis section · Hadith 10784
