مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ هَلْ يَنْكِحُ الرَّجُلُ الْمَرْأَةَ وَقَدْ أَصَابَ أَبُوهُ أُمَّهَا · حديث 10772
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ فِي الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَةً فَتَنْكِحُ رَجُلًا فَتَلِدُ لَهُ جَارِيَةً، وَقَدْ كَانَ لِزَوْجِهَا الْأَوَّلِ ابْنٌ قَالَ: «لَا بَأْسَ أَنْ يَنْكِحَ ابْنَهَ ابْنَةِ امْرَأَتِهِ مِنَ الرَّجُلِ الَّذِي كَانَ تَزَوَّجَهَا بَعْدَهُ»
ابن ابو نجیح نے عطاء کا قول ایسے شخص کے بارے میں نقل کیا ہے کہ جو کسی عورت کو طلاق دے دیتا ہے پھر وہ عورت کسی اور شخص کے ساتھ شادی کر لیتی ہے اور اُس دوسرے شخص کی بیٹی کو جنم دیتی ہے اُس عورت کے پہلے شوہر کا ایک بیٹا بھی ہوتا ہے تو عطا ء فرماتے ہیں: اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ پہلے شوہر کا بیٹا اُس عورت کی دوسری شوہر سے پیدا ہونے والی بیٹی کے ساتھ نکاح کر لے جس کے ساتھ اُس عور ت نے بعد میں شادی کی تھی ۔
ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › Chapter Does a man marry a woman, has his father afflicted her mother · Hadith 10772
