مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ اسْتِئْمَارِ النِّسَاءِ فِي أَبْضَاعِهِنَّ · حديث 10279
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، وَأَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ رَاشِدٍ، عَنْ يَحْيَى، عَنِ الْمُهَاجِرِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خُطِبَ إِلَيْهِ إِحْدَى بَنَاتِهِ يَجِيءُ الْخِدْرَ، فَيَقُولُ: «إِنَّ فُلَانًا يَخْطُبُ فُلَانَةَ»، فَإِنْ حَرَّكَتِ الْخِدْرَ لَمْ يُزَوِّجْهَا، وَإِنْ سَكَتَتْ زَوَّجَهَا
10279 - حضرت مہاجر بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرمﷺ کی کسی صاحبزادی کے لیے نکاح کا پیغام آتا تو آپ پردہ کے پاس تشریف لاتے اور دریافت کرتے : فلاں نے فلاں خاتون کے لیے شادی کا پیغام بھیجا ہے ! تو اگر پردہ میں حرکت ہوتی تو آپ شادی نہیں کرتے تھے اور اگر وہ لڑکی خاموش رہتی تو آپ اُس کی شادی کر دیتے تھے ۔
الْمُهَاجِرِ، ← يَحْيَى ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، وَأَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ رَاشِدٍ،
Hadith 10279
