مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ مَا رُدَّ مِنَ النِّكَاحِ · حديث 10700
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ فِي رَجُلٍ يَحْدُثُ بِهِ بَلَاءٌ لَا يُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا، هُوَ بِمَنْزِلَةِ الْمَرْأَةِ، لَا يُرَدُّ الرَّجُلُ، وَلَا تُرَدُّ الْمَرْأَةُ ". وَذَكَرَهُ عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ
10700 - سفیان ثوری ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں: جسے کوئی آزمائش لاحق ہو جاتی ہے تو اُن میاں بیوی کے درمیان علیحدگی نہیں کروائی جائے گی اور مرد کی مثال عورت کی طرح ہو گی نہ تو مرد کو لوٹایا جا سکتا ہے اور نہ عورت کو لوٹایا جا سکتا ہے ۔ حما د نے ابراہیم نخعی کے حوالے سے یہی بات ذکر کی ہے ۔
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › Chapter of what is returned from marriage · Hadith 10700
