مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ مَا رُدَّ مِنَ النِّكَاحِ · حديث 10688
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَالْحَسَنَ، قَالَا: «لَا عُهْدَةَ فِي النِّسَاءِ إِذَا بَنَى بِهَا زَوْجُهَا وَجَبَ عَلَيْهِ صَدَاقُهَا» قَالَ: وَحَسِبْتُ أَنَّهُ بَلَغَنِي عَنْ عَلِيٍّ مِثْلُ قَوْلِهِمَا
10688 – معمر بیان کرتے ہیں: عمر بن عبدالعزیز اور حسن بصری کے بارے میں مجھ تک یہ روایت پہنچی ہے : یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں : جب شوہر عور ت کی رخصتی کروا لے تو اس بارے میں عورت پر کوئی الزام عائد نہیں کیا جائے گا اور عورت کا مہر ادا کرنا مرد پر لازم ہوگا ۔ راوی کہتے ہیں: میرا خیال ہے کہ اُنہوں نے یہ بات بھی بیان کی ہے : حضرت علی کے حوالے سے بھی ان دونوں حضرات کے قول کی مانند منقول ہے ۔
عَلِيٍّ مِثْلُ قَوْلِهِمَا ← وَحَسِبْتُ أَنَّهُ بَلَغَنِي ← «لَا عُهْدَةَ فِي النِّسَاءِ إِذَا بَنَى بِهَا زَوْجُهَا وَجَبَ عَلَيْهِ صَدَاقُهَا» ← بَلَغَنِي أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَالْحَسَنَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › Chapter of what is returned from marriage · Hadith 10688
