مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ فِي مَرَضِهِ · حديث 10664
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: «إِنْ كَانَ تَزَوَّجَهَا مِنْ حَاجَةٍ بِهِ إِلَيْهَا فِي خِدْمَةٍ أَوْ قِيَامٍ، فَإِنَّهَا تَرِثُهُ»، قَالَ مَعْمَرٌ: وَقَالَ رَبِيعَةُ بْنُ أَبِي لَيْلَى: «صَدَاقُهَا وَمِيرَاثُهَا فِي الثُّلُثِ»
10664 –قتادہ فرماتے ہیں: اگر کوئی شخص اُس عورت کے ساتھ اپنی کسی ذاتی ضرورت کی وجہ سے شادی کرتا ہے کہ وہ عورت اُس کی خدمت کرے گی یا دیکھ بھال کرے گی تو پھر وہ عورت اُس کی وارث بنے گی ۔ معمر بیان کرتے ہیں: ربیعہ بن ابو لیلیٰ فرماتے ہیں: اُس عورت کو ایک تہائی مال میں سے مہر اور وراثت کا حصہ ملے گا ۔
قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › Man’s door marry on his illness · Hadith 10664
