مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ الْمَرْأَةِ يَنْكِحُهَا الرَّجُلَانِ لَا يَدْرِي أَيُّهُمَا الْأَوَّلُ · حديث 10640
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ قَالَ: " إِذَا قَالَتِ الْمَرْأَةُ لِلْوَلِيَّيْنِ: زَوِّجَانِي، فَزَوَّجَهَا أَحَدُهُمَا بِغَيْرِ أَمْرِ الْآخَرِ فَلَيْسَ بِشَيْءٍ حَتَّى يُجَوِّزَاهَا جَمِيعًا، وَإِذَا قَالَتْ لِهَذَا: زَوِّجْنِي، وَلِهَذَا زَوِّجْنِي، فَعُلِمَ أَيُّهُمَا أَوَّلُ، جَازَ نِكَاحُهُ، فَإِنْ لَمْ يُعْلَمْ خُيِّرَ الزَّوْجَانِ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَى تَطْلِيقَةٍ، فَإِنْ أَبَيَا فَرَّقَ السُّلْطَانُ، فَفُرْقَةُ السُّلْطَانِ فُرْقَةٌ، وَلَا مَهْرَ لَهَا، ثُمَّ يُنْكِحُهَا أَيُّهُمَا شَاءَتْ، وَقَالَ فِي الْعَبْدَيْنِ يَشْتَرِي أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ لَا يُدْرَى أَيُّهُمَا الْأَوَّلُ قَالَ: «مَرْدُودٌ»
10640 - سفیان ثوری بیان کرتے ہیں: جب عور ت دو ولیوں سے یہ کہے: تم دونوں میری شادی کر دو! اور پھر اُن میں سے کوئی ایک دوسرے کی اجازت لیے بغیر شادی کرے تواس کا کوئی حکم نہیں ہو گا جب تک وہ دونوں ولی اسے برقرار نہیں کر دیتئ اور جب عورت ایک ولی سے یہ کہے: میری شادی کر دو! اور دوسرے سے بھی یہ کہے : تم میر شادی کر دو! تو جس کے بارے میں یہ پتا چل جائے گا کہ اس نے پہلے نکاح کروا دیا تھا تو اُس کا نکاح درست شمار ہو گا ۔
الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › The door to a woman being married to men, he does not know which of them is first · Hadith 10640
