مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ نِكَاحِ الرَّجُلَيْنِ الْمَرْأَةَ، وَالنَّصْرَانِيِّ ابْنَتَهُ مُسْلِمَةً · حديث 10628
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَرَّرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَيُّمَا امْرَأَةٍ زَوَّجَهَا وَلِيَّانِ لَهَا، فَهِيَ لِلْأَوَّلِ مِنْهُمَا، وَمَنْ بَاعَ بَيْعًا مِنْ رَجُلَيْنِ، فَالْبَيْعُ لِلْأَوَّلِ». عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
10628 - حسن بصری نے حضرت عقبہ بن عامر کے حوالے سے نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کی ہے : جس عورت کی شادی اُس کے دو ولی کر دیں تو وہ اُن میں سے پہلے ولی کی کروائی ہوئی شادی شمار ہو گی اور جو شخص دو آدمیوں کے ساتھ سودا کرے تو پہلے والے کے ساتھ کیا ہوا سودا شمار ہو گا ۔
عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَرَّرٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › Chapter of the marriage of two men a woman, and a Christian whose daughter is a Muslim · Hadith 10628
