مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ الشَّرْطِ فِي النِّكَاحِ · حديث 10604
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: «لَيْسَ شَرْطُهُنَّ بِشَيْءٍ»، قَالَ مَعْمَرٌ: وَقَالَ ذَلِكَ الْحَسَنُ قَالَ: «يَخْرُجُ بِهَا إِنْ شَاءَ»، قَالَ مَعْمَرٌ: وَقَالَهُ قَتَادَةُ أَيْضًا
10604 – زہری بیان کرتے ہیں: اس بارے میں عورتوں کی طرف سے عائد کردہ شرط کی کوئی حیثیت نہیں ہو گی۔ معمر بیان کرتے ہیں: حسن بصری نے بھی یہی بات بیان کی ہے اگر وہ چاہے تو اُس عورت کے ہاں سے لے کرباہر جا سکتا ہے ۔ معمر بیان کرتے ہیں: قتادہ نے بھی یہی بات بیان کی ہے ۔
مَعْمَرٌ: وَقَالَهُ قَتَادَةُ أَيْضًا ← «يَخْرُجُ بِهَا إِنْ شَاءَ»، ← مَعْمَرٌ: وَقَالَ ذَلِكَ الْحَسَنُ ← «لَيْسَ شَرْطُهُنَّ بِشَيْءٍ»، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › Chapter of the stipulation in marriage · Hadith 10604
