مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ عَلَى طَلَاقِ أُخْرَى أَوْ عَلَى صَدَاقٍ فَاسِدٍ · حديث 10592
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ قَالَ: لَوْ أَنَّ رَجُلًا تَزَوَّجَ امْرَأَةً فَأَعْطَاهَا عَبْدًا، فَإِذَا هُوَ مَسْرُوقٌ قَالَ: أَمَّا شُرَيْحٌ، فَقَالَ: «الْقِيمَةُ»، وَقَالَهُ ابْنُ أَبِي لَيْلَى، وَأَمَّا نَحْنُ فَنَقُولُ: «لَهَا مَهْرُ مِثْلِهَا إِذَا كَانَ حُرًّا»
10592 - سفیان ثوری بیان کرتے ہیں: اگر کوئی شخص کسی عورت کے ساتھ شادی کرتا ہے اور اُسے ایک غلام دیدتا ہے اور بعد میں وہ غلام چوری کا نکل آتا ہے تو سفیان ثوری کہتے ہیں: اس بارے میں قاضی شریح نے یہ کہا ہے : اُس غلام کی قیمت کی ادائیگی لازم ہو گی۔
أَمَّا شُرَيْحٌ، ← لَوْ أَنَّ رَجُلًا تَزَوَّجَ امْرَأَةً فَأَعْطَاهَا عَبْدًا، فَإِذَا هُوَ مَسْرُوقٌ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › A man’s door marries a woman after another divorce or a corrupt dowry · Hadith 10592
