مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ أَخْذِ الْأَبِ مَهْرَ ابْنَتِهِ · حديث 10580
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادِ بْنِ بِشْرٍ الْأَعْرَابِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ قَالَ: قَرَأْنَا عَلَى عَبْدِ الرّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ: أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَهْلِ الْبَادِيَةِ زَوَّجَ ابْنَةً لَهُ، فَسَاقَ مَهْرَهَا وَحَازَهُ، فَلَمَّا مَاتَ الْأَبُ جَاءَتْ تُخَاصِمُ بِمَهْرِهَا، وَجَاءَ إِخْوَتُهَا، فَقَالَ الْإِخْوَةُ: حَازَهُ أَبُونَا فِي حَيَاتِهِ، وَقَالَتِ الْمَرْأَةُ: صَدَاقِي، فَقَالَ عُمَرُ: «مَا وَجَدْتِ بِعَيْنِهِ فَأَنْتِ أَحَقُّ بِهِ، وَمَا اسْتَهْلَكَ أَبُوكِ فَلَا دَيْنَ لَكِ عَلَى أَبِيكِ»
بکر بن عبداللہ مزنی بیان کرتے ہیں: دیہات کے رہنے والے ایک شخص نے اپنی بیٹی کی شادی کروا دی اُس نے اُس لڑکی کے مہر کو وصول کر لیا اور اپنے قبضہ میں لے لیا پھر اُس باپ کا انتقال ہو گیا تو وہ عور ت اپنے مہر کی وصولی کے لیے مقدمہ لے کر آئی اُس کی بہنیں بھی آگئیں اُس کی بہنوں نے کہا: ہمارے والد نے اپنی زندگی میں اس مہر کو اپنے قبضہ میں لیا تھا اُس عورت نے کہا: یہ میرا مہر ہے۔
بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيِّ ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← الثَّوْرِيُّ ← قَرَأْنَا عَلَى عَبْدِ الرَّزَّاقِ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، ← أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادِ بْنِ بِشْرٍ الْأَعْرَابِيُّ
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › Chapter The father took the dowry of his daughter · Hadith 10580
