مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ عِدَّةِ الرَّجُلِ وَإِذَا بَتَّ فَلْيَنْكِحْ أُخْتَهَا · حديث 10568
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ قَالَ: أُتِيَ مَرْوَانُ وَهُوَ أَمِيرٌ فِي رَجُلٍ كَانَ عِنْدَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ، فَطَلَّقَ وَاحِدَةً فَبَتَّهَا، ثُمَّ نَكَحَ الْخَامِسَةَ فِي عِدَّتِهَا، فَنَادَاهُ ابْنُ عَبَّاسٍ وَهُوَ جَالِسٌ فِي طَائِفَةِ الدَّارِ: «أَلَا فَرِّقْ بَيْنَهُمَا فِي عِدَّةِ الَّتِي طَلَّقَ»
10568 - عمرو بن شعیب بیان کرتے ہیں: مروان جب گورنر تھا اُس کے پاس ایک شخص کا مقدمہ لایا گیا جس کی چار بیویاں تھیں اُس نے اُن میں سے ایک بیوی کو طلاق بتہ دیدی اور پھر اُس عورت کی عدت کے دوران پانچویں شادی کر لی تو حضرت عبداللہ بن عباس جو وہاں موجودتھے اُنہوں نے بلند آواز میں پکار کر مروان سے کہا: تم ان دونوں کےدرمیان اُس عورت کی عدت کےد وران علیحدگی کروا دو جسے اُس نے طلاق دی ہے ۔
عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › Chapter on the man’s waiting period, and if she stops, let her sister marry · Hadith 10568
