مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ نِكَاحِهَا فِي عِدَّتِهَا · حديث 10544
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ: «أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ جَعَلَ لِلَّذِي تَزَوَّجَتْ فِي عِدَّتِهَا مَهْرَهَا كَامِلًا بِمَا اسْتَحَقَّ مِنْهَا، وَيُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا، وَلَا يَتَنَاكَحَانِ أَبَدًا، وَتَعْتَدُّ مِنْهُمَا جَمِيعًا»
10544 - سلیمان بن یسار بیا ن کرتے ہیں: جس عورت نے اپنی عدت کے دوران شادی کر لی تھی حضرت عمر نے اُس کے لیے مکمل مہر کی ادائیگی لازم قرار دی تھی کیونکہ مرد نے اُس عورت کے ساتھ صحبت کی تھی پھر حضرت عمر نے اُن دونوں میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کروا دی تھی اور وہ دونوں دوبارہ کبھی نکاح نہیں کر سکتے تھے اور عورت کو دونوں شوہروں سے عدت گزارنی تھی ۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › Chapter of her marriage in her waiting period · Hadith 10544
