مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ نِكَاحِهَا فِي عِدَّتِهَا · حديث 10532
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ: «أُتِيَ بِامْرَأَةٍ نُكِحَتْ فِي عِدَّتِهَا وَبُنِيَ بِهَا، فَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا، وَأَمَرَهَا أَنْ تَعْتَدَّ بِمَا بَقِيَ مِنْ عِدَّتِهَا الْأُولَى، ثُمَّ تَعْتَدَّ مِنْ هَذَا عِدَّةً مُسْتَقْبَلَةً، فَإِذَا انْقَضَتْ عِدَّتُهَا، فَهِيَ بِالْخِيَارِ، إِنْ شَاءَتْ نَكَحَتْ، وَإِنْ شَاءَتْ فَلَا»، وَقَالَ لِي غَيْرُ عَطَاءٍ فِي هَذَا الْحَدِيثِ: «وَلَهَا صَدَاقُهَا»، وَقَالَ عَطَاءٌ: لَهَا صَدَاقُهَا بِمَا أَصَابَ مِنْهَا
عطا ء بیان کرتے ہیں: حضرت علی بن ابو طلاب کے پاس ایک عورت کو لایا گیا جس کے ساتھ اُس کی عدت کے د وران نکاح کر لیا گیا تھا اور اُس کی رخصتی بھی ہو گئی تھی تو حضرت علی نے اُن دونوں میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کروا دی اور عورت کو یہ ہدایت کی کہ وہ پہلی عدت کا باقی رہ جانے والا عرصہ پورا کرے پھر اُس کے بعد نئے سرے سے دوسری عدت شمار کرے جب وہ عدت گزر جائے گی تو پھر عورت کو اختیار ہو گا اگر وہ چاہے تو نکاح کر لے اگر چاہے تو نہ کرے ۔
عَطَاءٌ، أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ: «أُتِيَ بِامْرَأَةٍ نُكِحَتْ فِي عِدَّتِهَا ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › Chapter of her marriage in her waiting period · Hadith 10532
