مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ الْمَرْأَةِ تُصْدِقُ الرَّجُلَ · حديث 10508
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ: أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَضَى فِي امْرَأَةٍ أَنْكَحَتْ نَفْسَهَا رَجُلًا، وَأَصْدَقَتْهُ، وَشَرَطَتْ عَلَيْهِ أَنَّ الْجِمَاعَ وَالْفُرْقَةَ بِيَدِهَا، فَقَضَى لَهَا عَلَيْهِ بِالصَّدَاقِ، وَأَنَّ الْجِمَاعَ وَالْفُرْقَةَ بِيَدِهِ "
10508 - ابن جریح نے عطا ء کا یہ بیان نقل کیاہے : حضرت عبداللہ بن عباس نے ایک ایسی خاتون کے بارے میں یہ فیصلہ دیا تھا جس خاتو ن نے خود کسی مرد کے ساتھ شادی کر لی تھی اُس نے اُس کو مہر بھی ادا کیا تھا اور اُس پر یہ شرط عائد کی تھی کہ صحبت کرنے اور علیحدگی کا اختیار عورت کے پاس ہو گا تو حضرت عبداللہ بن عباس نے یہ فیصلہ دیا تھا: مرد پر یہ لازم ہے کہ عورت کو مہر ادا کرے اور صحبت کرنے اور علیحدگی کا اختیار مرد کے پاس ہو گا ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › The gate of the woman verifies the man · Hadith 10508
