مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ النِّكَاحِ وَالطَّلَاقِ وَالِارْتِجَاعِ بِغَيْرِ بَيِّنَةٍ · حديث 10255
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ عِمَرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ، عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ وَلَمْ يُشْهِدْ وَرَاجَعَ وَلَمْ يُشْهِدْ قَالَ: «طَلَّقَ فِي غَيْرِ عِدَّةٍ، وَارْتَجَعَ فِي غَيْرِ سُنَّةٍ فَلْيُشْهِدْ عَلَى طَلَاقِهِ وَعَلَى مُرَاجَعَتِهِ، وَلْيَسْتَغْفِرِ اللَّهَ». عَبْدُ الرَّزَّاقِ
10255 - ابن سیرین بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے حضرت عمران بن حصین سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو طلاق دیتا ہے اور اس پر گواہ نہیں بناتا اور پھر رجوع کر لیتا ہے اور اس پر بھی گواہ نہیں بناتا تو اُنہوں نے جواب دیا: اُس نے طلاق ایسے دی ہے جو عدت کے علاو ہے اور رجوع اس طرح کیا ہے جو سنت کے علاوہ ہے تو اُسے اپنے طلاق پر بھی گواہ بنانا چاہیے اور اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرنی چاہیے۔
رَجُلٍ طَلَّقَ وَلَمْ يُشْهِدْ وَرَاجَعَ وَلَمْ يُشْهِدْ ← سَأَلَ رَجُلٌ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 10255
