مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ مَا يَحِلُّ لِلرَّجُلِ مِنَ امْرَأَتِهِ وَلَمْ يُقَدِّمْ شَيْئًا · حديث 10424
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ عَطَاءٌ: «كُلُّ شَيْءٍ أَرْسَلَ بِهِ مِنْ شَيْءٍ سِوَى الصَّدَاقِ إِلَيْهَا، وَإِلَى أَهْلِهَا مِنْ كَرَامَةٍ، وَلَمْ يُسَمِّ صَدَاقَهَا، فَحَسْبُهُ، وَهُوَ يُحِلُّهَا لَهُ». وَعَمْرٌو
10424 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: عطا ء فرماتے ہیں: وہ چیز جسے مرد بھجواتا ہے جو مہر کے علاوہ ہو اور عورت کے لیے گھر والوں کے لیے عزت افزائی کا بارعث ہو اور مرد نے ابھی مہر کا تعین نہ کیا ہو تو مرد کے لیے یہ کافی ہے وہ عورت اُس کے لیے حلال ہو گی ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › Chapter What is permissible for a man from his wife and does not submit anything · Hadith 10424
