مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ غَلَاءِ الصَّدَاقِ · حديث 10400
عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي الْعَجْفَاءِ، عَنْ عُمَرَ مِثْلَهُ قَالَ الثَّوْرِيُّ: " وَقَوْلُهُ: كُلِّفْتُ إِلَيْكَ عَلَقَ الْقِرْبَةِ يَقُولُ: تَعَلَّقْتُ الْقِرْبَةَ فِي الْمَفَاوِزِ إِلَيْكِ مَخَافَةَ الْعَطَشِ، يَعْنِي الشَّنَّ الْبِالِيَ "
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ حضرت عمر سے منقول ہے ۔ سفیان ثوری کہتے ہیں: اُن کے یہ کلما ت کہ مجھے تمہارے حوالے سے مشکیزہ کا پابند کیا گیا ہے وہ یہ کہتے ہیں: اس سے مراد یہ ہے کہ میں نے بے آب وگیاہ جگہ پر تمہارے لیے مشکیزہ ساتھ رکھا جو پیاس کے خوف کی وجہ سے تھا اس سے مراد پرانا مشکیزہ ہے ۔
تَعَلَّقْتُ الْقِرْبَةَ فِي الْمَفَاوِزِ إِلَيْكِ مَخَافَةَ الْعَطَشِ، يَعْنِي الشَّنَّ الْبِالِيَ ← الثَّوْرِيُّ: وَقَوْلُهُ: كُلِّفْتُ إِلَيْكَ عَلَقَ الْقِرْبَةِ ← عُمَرَ مِثْلَهُ. ← أَبِي الْعَجْفَاءِ ← ابْنِ سِيرِينَ، ← عَاصِمٍ، ← الثَّوْرِيُّ
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › The door of the foreclosure · Hadith 10400
