مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ وُجُوبِ النِّكَاحِ وَفَضْلِهِ · حديث 10388
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ: أَرَادَ ابْنُ عُمَرَ أَنْ لَا يَتَزَوَّجَ بَعْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ حَفْصَةُ: «أَيْ أَخِي تَزَوَّجْ فَإِنْ وُلِدَ لَكَ فَمَاتَ كَانَ لَكَ فَرَطًا، وَإِنْ بَقِيَ دَعَا لَكَ بِخَيْرٍ»
10388 - عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن عمرو نے یہ ارادہ کیا کہ وہ نبی اکرمﷺ کے بعد شادی نہیں کریں گے تو سیدہ حفصہ نے کہا: اے میرے بھائی! تم شادی کرو! اگر تمہارے ہاں بچہ ہوا اور انتقال کر گیا تو وہ تمہارے لیے پیشرو ہو گا اور اگر وہ زندہ رہا تو تمہارے لیے دعائے خیر کرے گا ۔
أَرَادَ ابْنُ عُمَرَ أَنْ لَا يَتَزَوَّجَ بَعْدَ النَّبِيِّ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › Chapter Obligation and virtue of marriage · Hadith 10388
