مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ نِكَاحِ الْيَتِيمِ · حديث 10364
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: «إِذَا أَنْكَحَ الصَّبِيَّيْنِ وَلِيَّهُمَا، فَمَاتَا قَبْلَ أَنْ يُدْرِكَا، فَلَا مِيرَاثَ بَيْنَهُمَا»، وَقَالَهُ الثَّوْرِيُّ
10364 – قتادہ فرماتے ہیں: جب دو بچوں کے ولی اُن کا نکاح کروا دیں اور وہ دونوں بچے بالغ ہونے سے پہلے انتقال کر جائیں تو اُن کے درمیان وراثت کے احکام جاری نہیں ہوں گے سفیان ثوری نے بھی یہی بات بیان کی ہے ۔
قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › Chapter of the marriage of an orphan · Hadith 10364
