مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ نِكَاحِ الصَّغِيرَيْنِ · حديث 10352
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ قَالَ: خَطَبَ عُمَرُ إِلَى عَلِيٍّ ابْنَتَهُ، فَقَالَ: إِنَّهَا صَغِيرَةٌ، فَقِيلَ لِعُمَرَ: إِنَّمَا يُرِيدُ بِذَلِكَ مَنْعَهَا قَالَ: فَكَلِّمْهُ، فَقَالَ عَلِيٌّ: «أَبْعَثُ بِهَا إِلَيْكَ، فَإِنْ رَضِيتَ فَهِيَ امْرَأَتُكَ» قَالَ: فَبَعَثَ بِهَا إِلَيْهِ قَالَ: فَذَهَبَ عُمَرُ فَكَشَفَ، عَنْ سَاقِهَا، فَقَالَتْ: أَرْسِلْ، فَلَوْلَا أَنَّكَ أَمِيرُ الْمُؤْمِنِينَ لَصَكَكْتُ عُنُقَكَ
10352 – عمرو بن دینار نے امام باقر کا بیان نقل کیا ہے : حضرت عمر نے حضرت علی کو اُن کی صاحبزادی کے لیے شادی کا پیغام بھیجا تو حضرت علی نے کہا: وہ کمسن ہے! حضرت عمر سے کہا گیا کہ وہ تو اس طرح سے انکار کر رہے ہیں۔ حضرت عمر نے پھر حضرت علی سے اس بارے میں بات چیت کی تو حضرت علی نے کہا: میں اُسے آپ کی طرف بھیجوا دیتا ہوں اگر آپ راضی ہوئے تو وہ آپ کی بیوی ہو گی ۔
أَرْسِلْ، فَلَوْلَا أَنَّكَ أَمِيرُ الْمُؤْمِنِينَ لَصَكَكْتُ عُنُقَكَ ← ساقها, ← فَذَهَبَ عُمَرُ فَكَشَفَ، ← فَبَعَثَ بِهَا إِلَيْهِ ← عَلِيٌّ: «أَبْعَثُ بِهَا إِلَيْكَ، فَإِنْ رَضِيتَ فَهِيَ امْرَأَتُكَ» ← فَكَلِّمْهُ، ← إِنَّهَا صَغِيرَةٌ، فَقِيلَ لِعُمَرَ: إِنَّمَا يُرِيدُ بِذَلِكَ مَنْعَهَا ← خَطَبَ عُمَرُ إِلَى عَلِيٍّ ابْنَتَهُ، ← أَبِي جَعْفَرٍ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › Chapter on the Marriage of the Young Men · Hadith 10352
