مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: بَيْعُ الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ · حديث 14136
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: قَالَ مَعْمَرٌ: وَقَالَ الْحَسَنُ: " إِذَا اخْتَلَفَا فَلَا بَأْسَ بِهِ إِلَى أَجَلٍ يَقُولُ: الْغَنَمُ بِالْبَقَرِ، وَالْبَقَرُ بِالْإِبِلِ، وَأَشَبَاهُ هَذَا "
14136 - معمر نے یہ بات نقل کی ہے: حسن بصری فرماتے ہیں: جب دونوں طرف مختلف قسم کے جانور موجود ہوں تو پھر کسی متعین مدت تک سودا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے یعنی جب گائے کی عوض میں بکری ہو یا اونٹ کے عوض میں گائے ہو یا اس جیسی کوئی اور صورت ہو ۔
الْغَنَمُ بِالْبَقَرِ، وَالْبَقَرُ بِالْإِبِلِ، وَأَشَبَاهُ هَذَا ← مَعْمَرٌ: وَقَالَ الْحَسَنُ: إِذَا اخْتَلَفَا فَلَا بَأْسَ بِهِ إِلَى أَجَلٍ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: sale of animals to animals · Hadith 14136
