مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: السِّلْعَةُ يُسَلِّفُهَا فِي دِينَارٍ، هَلْ يَأْخُذُ غَيْرَ الدِّينَارِ؟ · حديث 14124
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، «إِذَا بِعْتَ شَيْئًا مِمَّا يُكَالُ، أَوْ يُوزَنُ بِدِينَارٍ، فَلَا تَأْخُذْ شَيْئًا مِمَّا يُكَالُ، أَوْ يُوزَنُ إِلَّا أَنْ يَصْرِفَكَ إِلَى غَيْرِ ذَلِكَ، وَإِنْ بِعْتَ شَيْئًا مِمَّا يُكَالُ فَصَرَفَكَ إِلَى شَيْءٍ مِمَّا يُوزَنُ فَخُذْهُ إِلَّا أَنْ يَكُونَ طَعَامٌاً»
14124 - معمر نے زہری کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے : جب تم دینار کے عوض میں کوئی ایسی چیز فروخت کرو جسے ماپا جاتا ہے یا جس کو وزن کیا جاتا ہے تو تم ماپی جانیوالی چیز یا وزن کی جانے والی کوئی چیز وصول نہ کرو اگر وہ بیع صرف کر لے تو حکم مختلف ہو گا اگر تم کسی ایسی چیز کے عوض میں فروخت کرتے ہو جسے ماپا جاتا ہے تو پھر وہ تمہیں پھیر کر ایسی چیز کی طرف لے جاتا ہے جسے وزن کیا جاتا ہے تو تم اسے وصول کر سکتے ہو بشرطیکہ وہ کوئی اناج ہو۔
مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: The commodity is loaned out in dinars. Should he take anything but one dinar? · Hadith 14124
