مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الرَّجُلُ يُسَلِّفُ فِي الشَّيْءِ هَلْ يَأْخُذُ غَيْرَهُ؟ · حديث 14112
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ، عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ قَالَ: سَأَلْنَا طَاوُسًا فَقُلْتُ: سَلَّفْتُ فِي شَيْءٍ أَصْرِفُهُ فِي غَيْرِهِ؟ فَقَالَ: «لَا بَأْسَ أَنْ تَصْرِفَهُ فِي غَيْرِهِ بِالْقِيمَةِ، إِلَّا أَنْ تَقْبَلَهُ فَتَأْخُذَ بِالدَّنَانِيرِ مَا شِئْتَ» وَبِهِ يَأْخُذُ أَبُو بَكْرٍ
14112 - معمر نے عمرو بن سلیم کا یہ بیان نقل کیا ہے : ہم نے طاؤس سے سوا لیا ہم نے کہا: میں مخصوص چیز کے بارے میں بیع سلف کرتا ہوں تو کیا میں اس میں بیع صرف کر سکتا ہوں ؟ انہوں نے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ تم اس کی قیمت کے حساب سے اس میں بیع صرف کر لو البتہ اگر تم اس کو قبول کرتے ہو تو دینار کے عوض میں جتنا چاہو وصول کر لو! ابو بکر اس کے مطابق فتویٰ دیتے تھے ۔
سَأَلْنَا طَاوُسًا فَقُلْتُ: سَلَّفْتُ فِي شَيْءٍ أَصْرِفُهُ فِي غَيْرِهِ؟ ← عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: The man lends an advance in something, does he take something else? · Hadith 14112
