مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ لَا سَلَفَ إِلَّا إِلَى أَجَلٍ مَعْلُومٍ · حديث 14076
قُلْتُ لِلثَّوْرِيِّ وَأَنَا بِمَكَّةَ: إِنِّي أُقِيمُ فِي هَذِهِ الْأَرْضِ، وَأَحْتَاجُ إِلَى الْفَاكِهَةِ، وَأَسْتَلِفُ الدِّرْهَمَ فِي الرُّمَّانِ، وَالْقِثَّاءِ وَالْمَوزِ، وَأَشْبَاهِهِ، فَكَرِهَهُ وَقَالَ: «لَا تَفْعَلْ فَإِنَّهُ مُتَفَاوِتٌ»
14076 - عبدالکریم کہتے ہیں: جب میں مکہ میں تھا تو میں نے سفیان ثوری سے دریافت کیا: میں اس جگہ پر مقیم ہوں یہاں مجھے پھل کی ضرورت پیش آجاتی ہے تو کیا میں اناریا ککڑی یا کیلے یا اس جیسی کسی اور چیز کے بارے میں درہم کے عوض میں بیع سلف کر سکتا ہوں؟ تو انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا اور فرمایا : تم ایسا نہ کرو! کیونکہ ان میں تفاوت پایا جاتا ہے ۔
قُلْتُ لِلثَّوْرِيِّ
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter No advance except for a known term · Hadith 14076
