مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ لَا سَلَفَ إِلَّا إِلَى أَجَلٍ مَعْلُومٍ · حديث 14064
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي حَسَّانَ الْأَعْرَجِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: " أَشْهَدُ أَنَّ السَّلَفَ الْمَضْمُونَ إِلَى أَجَلٍ قَدْ أَحَلَّهُ اللَّهُ، وَأَذِنَ فِيهِ فَلِمَ قَالَ اللَّهُ: {إِذَا تَدَايَنْتُمْ بِدَيْنٍ إِلَى أَجَلٍ مُسَمَّى} [البقرة: 282] "
14064 - ابو حسان اعرج نے حضرت عبداللہ بن عبا س کا یہ بیان نقل کیا ہے : میں اس بات کیگواہی دیتا ہوں کی بیع سلف میں متعین مدت تک رقم کی ادائیگی طے شدہ ہو گی اس چیز کو اللہ تعالیٰ نے حلال قرار دیا ہے اس کے بارے میں اجازت دی ہے اور یہ ارشاد فرمایا ہے : جب تم متعین مدت تک کے لئے آپس میں قرض کا لین دین کرو۔
اللَّهُ: {إِذَا تَدَايَنْتُمْ بِدَيْنٍ إِلَى أَجَلٍ مُسَمَّى} [البقرة: ← أَشْهَدُ أَنَّ السَّلَفَ الْمَضْمُونَ إِلَى أَجَلٍ قَدْ أَحَلَّهُ اللَّهُ، وَأَذِنَ فِيهِ فَلِمَ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِي حَسَّانَ الْأَعْرَجِ، ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter No advance except for a known term · Hadith 14064
