مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابٌ: مَطْلُ الْغَنِيِّ · حديث 15358
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: اشْتَرَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَعْرَابِيٍّ بَعِيرًا بِوَسْقِ تَمْرٍ، فَاسْتَنْظَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى أَجْلٍ مُسَمًّى، فَقَالَ الْأَعْرَابِيُّ: وَاغَدْرَاهُ، فَهَمَّ بِهِ أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «دَعُوهُ فَإِنَّ لِصَاحِبِ الْحَقِّ مَقَالًا، اذْهَبُوا بِهِ إِلَى فُلَانَةٍ - امْرَأَةٌ مِنَ الْأَنْصَارِ - فَأْمُرُوهَا فَلْتَقْضِهِ»، فَقَالَتْ: لَيْسَ عِنْدِي إِلَّا تَمْرٌ أَجْوَدَ مِنْ حَقِّهِ، فَقَالَ: «لِتَقْضِهِ، وَلْتُطْعِمْهُ، فَفَعَلَتْ» فَمَرَّ الْأَعْرَابِيُّ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا فَقَدْ قَضَيْتَ وَأَطْيَبْتَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أُولَئِكَ خِيَارُ النَّاسِ [ص:318]، الْقَاضُونَ الْمُطِيبُونَ»
15358 - ہشام بن عروہ نے اپنے والد کا یہ بیان نقل کیا ہے : نبی اکرمﷺ نے ایک دیہاتی سے کھجوروں کے ایک وسق کے عوض میں ایک اونٹ خرید لیا نبی اکرمﷺ نے اس سے متعین مدت تک کے لئے مہلت مانگی پھر وہ دیہاتی گیا اور اس نے کہا: جی وقت ہو گیا ہے نبی اکرمﷺ کے اصحاب اس کی طرف بڑھے تو نبی اکرمﷺ نے فرمایا: اسے رہنے دو! کیونکہ حق دار کو بات کرنے کا بھی حق ہوتا ہے تم اسے فلاں خاتون کے پاس لے جاؤ آپ ﷺ نے انصار سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے بارے میں فرمایا اور اس خاتون سے کہو: اسے ادائیگی کر دے تو اس خاتون نے عرض کی : میرے پاس تو ایسی کھجوریں ہیں جو اس کے حق سے زیادہ عمدہ ہیں۔
جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا فَقَدْ قَضَيْتَ وَأَطْيَبْتَ، ← «لِتَقْضِهِ، وَلْتُطْعِمْهُ، فَفَعَلَتْ» فَمَرَّ الْأَعْرَابِيُّ عَلَى النَّبِيِّ ← لَيْسَ عِنْدِي إِلَّا تَمْرٌ أَجْوَدَ مِنْ حَقِّهِ، ← الْأَعْرَابِيُّ: وَاغَدْرَاهُ، فَهَمَّ بِهِ أَصْحَابُ النَّبِيِّ ← اشْتَرَى النَّبِيُّ مِنْ أَعْرَابِيٍّ بَعِيرًا بِوَسْقِ تَمْرٍ، فَاسْتَنْظَرَهُ النَّبِيُّ إِلَى أَجْلٍ مُسَمًّى، ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: The View of the Singer · Hadith 15358
