مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابٌ: الْغَبْنُ وَالْغَلَطُ فِي الْبَيْعِ · حديث 15334
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: سُئِلَ مَعْمَرٌ عَنْ رَجُلَيْنِ يَبْتَاعَانِ الْبَيْعَ، فَيَدَّعِي أَحَدُهُمَا أَنَّهُ غَلَطَ قَالَ: بَلَغَنِي عَنْ غَيْرِ وَاحِدٍ أَنَّهُ «إِنْ جَاءَ بِأَمْرٍ بَيِّنٍ رُدَّ، وَإِنْ لَمْ يَأْتِ بِأَمْرٍ بَيِّنٍ أُجِيزَ عَلَيْهِ»
15334 - امام عبدالرزاق بیان کرتے ہیں: معمر سے ایسے دو آدمیوں کے بارے میںد ریافت کیا گیا جو کوئی سودا کرتے ہیں اور ان میں سے ایک شخص یہ دعوی کرتاہے کہ اس نے غلطی کی ہے تو معمر نے بتایا: کئی حضرات کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہوئی ہے اگر وہ شخص کوئی واضح چیز لے کر آئے گا تو اسے کا لعدم کر دیا جائے گا اور اگر کوئی واضح چیز نہیں لے کر آئے گا تو اس کے خلاف اس سودے کو بر قرار رکھا جائے گا۔
بلغني ← رَجُلَيْنِ يَبْتَاعَانِ الْبَيْعَ، فَيَدَّعِي أَحَدُهُمَا أَنَّهُ غَلَطَ ← سُئِلَ مَعْمَرٌ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: Unfair and Misrepresentation · Hadith 15334
