مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الرَّجُلُ يَضَعُ مِنْ حَقِّهِ وَيَتَعَجَّلُ · حديث 14362
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مِثْلَهُ، قَالَ ابْنُ عُيَيْنَةَ: وَأَخْبَرَنِي غَيْرُ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: «إِنَّمَا الرِّبَا أَخِّرْ لِي، وَأَنَا أَزِيدُكَ وَلَيْسَ، عَجِّلْ لِي وَأَضَعُ عَنْكَ»
14362 - ایک اور سند کے ساتھ حضڑت عبداللہ بن عباس سے اس کی مانند منقول ہے ۔ سفیان بن عیینہ بیان کرتے ہین: عمرو نامی راوی کے علاوہ دیگر حضرات نے یہ بات نقل کی ہے : حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں: سود یہ ہے کہ تم کہو: تم مجھے مزید مہلت دو میں تمہیں زیادہ ادائیگی کروں گا یہد سود نہیں ہے کہ تم مجھے جلدی دے دو تو میں تمہیں معاف کر دوں گا ۔
أَزِيدُكَ وَلَيْسَ، عَجِّلْ لِي وَأَضَعُ عَنْكَ» ← ابْنُ عَبَّاسٍ: «إِنَّمَا الرِّبَا أَخِّرْ لِي، ← غَيْرُ عَمْرٍو ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← ابْنِ عَبَّاسٍ مِثْلَهُ. ← عَمْرٍو، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: a man puts his right and hastens · Hadith 14362
