مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابٌ: الْحَبْسُ فِي الدَّيْنِ · حديث 15310
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: «كَانَ شُرَيْحٌ إِذَا قَضَى عَلَى رَجُلٍ بِحَقٍّ يَحْبِسُهُ فِي الْمَسْجِدِ إِلَى أَنْ يَقُومَ، فَإِنْ أَعْطَاهُ حَقَّهُ، وَإِلَّا يَأْمُرُ بِهِ إِلَى السِّجْنِ»
15310 - عممر نے ایوب کے حوالےسے ابن سیرین کا یہ قول نقل کیا ہے : قاضی شریح جب کسی شخص کے خلاف کسی کے حق کے بارے میں فیصلہ دیتے تھے تو اسے مسجد میں باندھ دیتے تھے یہاں تک کہ وہ کھڑا ہوتا تھا اگر وہ اس کو حق دے دیتا تھا تو ٹھی ہے ورنہ وہ اسے قید خانے میں لے جانےکا حکم دیتے تھے ۔
ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: Imprisonment in debt · Hadith 15310
