مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابٌ: هَلْ يُرَدُّ قَضَاءُ الْقَاضِي؟ أَوْ يَرْجِعُ عَنْ قَضَائِهِ؟ · حديث 15298
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: عَنِ الثَّوْرِيِّ قَالَ: «إِذَا قَضَى الْقَاضِي بِخِلَافِ كِتَابِ اللَّهِ، أَوْ سُنَّةِ نَبِيِّ اللَّهِ، أَوْ شَيْءٍ مُجْتَمَعٍ عَلَيْهِ، فَإِنَّ الْقَاضِي بَعْدَهُ يَرُدُّهُ، فَإِنْ كَانَ شَيْئًا بِرَأْيِ النَّاسِ، لَمْ يَرُدُّهُ، وَيَحْمِلُ ذَلِكَ مَا تَحَمَّلَ»
15298 - ثوری بیان کرتے ہیں: جب کوئی قاضی اللہ کی کتاب یا اللہ کے رسلو کی سنت یا کسی مقفہ چیز کے بر خلاف فیصلہ دیدے تو اس کے بعد والا قاضی اس فیصلے کو مسترد کر دے گا اور کسی ایسی چیز ہو جو لوگوں کی رائے ست تعلق رکھتی ہو تو پھر وہ اسے مسترد نہیں کرے گا وہ ا کا وزن اسی طرح اٹھائے گا جس طر ح پہلے والے نےاٹھایا تھا۔
الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: Will the judge's judgment be restored? Or withdraw from his judiciary? · Hadith 15298
