مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابٌ: الرَّجُلُ يُعِينُ الرَّجُلَ، هَلْ يَشْتَرِيَهَا مِنْهُ أَوْ يَبِيعُهَا لِنَفْسِهِ؟ · حديث 15274
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي كَعْبٍ قَالَ: قُلْتُ لِلْحَسَنِ: إِنِّي أَبِيعُ الْحَرِيرَ، فَتَبْتَاعُ مِنِّي الْمَرْأَةُ وَالْأَعْرَابِيُّ يَقُولُونَ: بِعْهُ لَنَا فَأَنْتَ أَعْلَمُ بِالسُّوقِ، فَقَالَ الْحَسَنُ: «لَا تَبِعْهُ، وَلَا تَشْتَرِهِ، وَلَا تُرْشِدْهُ، إِلَّا أَنْ تُرْشِدَهُ إِلَى السُّوقِ»
15274 - ابو کعب بیان کرتے ہیں: میں نے حسن نے کہا: میں ریشم فروخت کرتا ہوں جسے مجھ سے ایک عورت اور ایک دیہاتی خرید لیتے ہیں۔ ہھر وہ کہتے ہیں: تممیری طرف سے اسے بکوا دو۔ کیونکہ تم بازات کے بارے میں زیادہ جانتے ہو ۔ تو حسن بصری نے فرمایا: تم اسے فروخت نہ کرنا تم اسے خرید نا نہیں تم اس کی رہنمائی نہ کرنا تم صرف اس کی رہنمائی بازار کی طرف کر دینا۔
أبي كعب ← ابْنُ التَّيْمِيِّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: The man appoints the man. Should he buy them from him or sell them to himself? · Hadith 15274
