مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابٌ: مَنْ مَاتَ وَعَلَيْهِ دَيْنٌ · حديث 15262
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَرَكَ مَالًا فَلِأَهْلِهِ، وَمَنْ تَرَكَ دَيْنًا، أَوْ ضِيَاعًا فَإِلَيَّ وَعَلَيَّ، فَأَنَا أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ»
15262 - حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمای اہے : جو شخص مال چھوڑ کر جائے یا بال بچے چھوڑے تو وہ میرے ذمے ہوں گے کیونکہ میں مومنین کے سب سے زیادہ قریب ہوں ۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: Whoever dies with a debt owed · Hadith 15262
