مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ الْإِحَالَةِ · حديث 15178
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، أَوْ غَيْرِهِ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: «لَيْسَ عَلَى حَقِّ رَجُلٍ مُسْلِمٍ تَوًى، إِنْ لَمْ يَقْبِضْهُ رَجَعَ عَلَى صَاحِبِهِ الَّذِي أَحَالَ عَلَيْهِ»
معمر نے قتادہ یا شاید کسی اور کے حوالےسے حسن بصری کا یہ قول نقل کیا ہے : کسی مسلمان شخص کے حق پر کوئی لازمی چیز نہیں ہے گار آدمی اسے قبضے میں نہیں لیت اتو اس متعلق شخص کی طرف رجوع کرے گا جس کی طرف اس نے حالہ کیا تھا۔
الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ، أَوْ غَيْرِهِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Referral chapter · Hadith 15178
