مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابٌ: الرَّجُلُ يُفْلِسُ فَيَجِدُ سِلْعَتَهُ بِعَيْنِهَا · حديث 15166
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ فِي الرَّجُلِ يَسْتَهْلِكُ شَيْئًا مِنْ سِلْعَةٍ اشْتَرَى بَعْضُهَا، وَأَفْلَسَ قَالَ: «هِيَ لِصَاحِبِهَا دُونَ الْغُرَمَاءِ، مَا أَدْرَكَ مِنْهَا إِذَا لَمْ يَكُنِ اقْتَضَى مِنْ حَقَّهِ شَيْئًا»
15166 - معمر نے قتادہ کے حوالےسے ایسے شخص کے بارے میں نقل کیا ہے : جو اس سامان میں سے کسی حصے کو ہلاک کر دیتا ہے جسے اس نے خریدا تھا اور پھر مفلس ہو جاتا ہے تو قتادہ فرماتے ہیں: دیگر قرض خواہوں کی بہ نسبت اس کا اصل مالک اس سامان کا زیادہ حقدار ہو گا وہ اس میں جو حصہ پائے گا وہ حاصل کر لےئ گا بشرطیکہ اس نے اپنے حق میں سے پہلے کچھ وصول نہ کیا ہو۔
قَتَادَةَ فِي الرَّجُلِ يَسْتَهْلِكُ شَيْئًا مِنْ سِلْعَةٍ اشْتَرَى بَعْضُهَا، وَأَفْلَسَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Gate: the man goes bankrupt and finds his own good · Hadith 15166
