مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابٌ: الرَّجُلُ يَبِيعُ عَلَى السِّلْعَةِ وَيَشْتَرِكُ فِيهَا · حديث 15142
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: شَهِدْتُ شُرَيْحًا وَجَاءَهُ رَجُلَانِ يَخْتَصِمَانِ فِي شَاةٍ بَاعَهَا أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ بِعِشْرِينَ دِرْهَمًا، وَهُوَ شَرِيكٌ فِيهَا، فَبَاعَهَا الْمُشْتَرِي بِأَحَدٍ وَعِشْرِينَ دِرْهَمًا، فَذَهَبَ بِهَا الَّذِي اشْتَرَاهَا وَبِالدِّرْهَمِ، فَاخْتَصَمَا إِلَى شُرَيْحٍ، فَقَالَ لِلَّذِي بَاعَ: «إِنَّكَ أَرَدْتَ الرِّبَا فَلَمْ يَرْبُ لَكَ، إِنَّمَا كَانَ شَرِيكٌ فِي دِرْهَمٍ وَاحِدٍ»
ایوب نے ابن سیرین کا یہ بیان نقل کیا ہے : میں قاضی شریح کے پاس موجود تھا دو آدمی اُن کے پاس آئے اُن کا مقدمہ ایک بکری کے بارے میں تھا جو ان میں دونوں میں ایک نے دوسرے کو بیس درہم کےعوض میں فروخت کی تھی اور وہ دوسرا شخص اُس بکری کے بارے میں اُس کا شراکت دار بھی تھا تو خریدار نے اسے اکیس درہم کے عوض میں فروخت کیا تو جس شخص نے اس شخص کو خریدا تھا وہ بکری بھی لے گیا اور ایک درہم بھی لے گیا انہوں نےئ اپنا مقدمہ قاضی شریح کے سامھے پیش کیا تو انہوں نے فروخت کرنے والے سے فرمایا: تم نے اضافی چیز حاصل کرنا چاہی تھی لیکن وہ تمہیں نہیں ملی کیونکہ ایک درہم میں وہ شریک ہے ۔
ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: a man sells and shares a commodity · Hadith 15142
