مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابٌ: ضَمَانُ الْمُقَارَضِ إِذَا تَعَدَّى، وَلِمَنِ الرِّبْحُ؟ · حديث 15118
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ فِي رَجُلٍ أَخَذَ مِنْ رَجُلٍ مَالًا مُضَارَبَةً، فَعَمِلَ بِهِ، وَخَلَطَ فِيهِ مَالًا، وَلَمْ يَعْلَمِ الْآخَرُ قَالَ: «إِنْ هَلَكَ الْمَالُ فَلَا ضَمَانَ عَلَيْهِ، وَإِنْ كَانَ فِيهِ رِبْحٌ فَهُوَ بِالْحِصَصِ»،
15118 - معمر نے قتادہ کے حوالےسے ایسے شخص کے بارے میں نقل کیا ہے : جو دوسرے شخص سے کچھ مال مضاربت کے طور پر لیتا ہے اسے کام میں لیتا ہے اس میں اپنا مال شامل کر لیتا ہے جبکہ دوسرے شخص کو اس کا علم نہیں ہوتا قتادہ فرماتے ہیں: اگر مال ہلاک ہو جائے تو اس کے ذمہ ضمان نہیں ہو گا کیونکہ اگر اس میں منافع ہوتا ہے تو وہ حصوں کے اعتبار سے ہوتا ہے ۔
مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: The lender’s guarantee if it trespassed, and for whom is the profit? · Hadith 15118
