مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابٌ: اخْتِلَافُ الْمُضَارِبِينَ إِذَا ضَرَبَ بِهِ مَرَّةً أُخْرَى · حديث 15106
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ فِي رَجُلٍ دَفَعَ إِلَى رَجُلٍ مَالًا مُضَارَبَةً، وَلَمْ يَشْتَرِطْ شَيْئًا، فَعَمِلَ بِالْمَالِ قَالَ: «لَهُ أَجْرٌ مِثْلُهُ»
ثوری ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں: جو دوسرے شخص کو مضاربت کا مال دیتا ہے اور کوئی شرط عائد نہیں کرت ااور دوسرا شخص اس مال کو کام میں لاتا ہے تو ثوری فرماتے ہیں:اس شخص کو دوسرےشخص کی مانند حصہ ملے گا۔
«لَهُ أَجْرٌ مِثْلُهُ» ← الثَّوْرِيِّ فِي رَجُلٍ دَفَعَ إِلَى رَجُلٍ مَالًا مُضَارَبَةً، وَلَمْ يَشْتَرِطْ شَيْئًا، فَعَمِلَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: The disagreement of the speculators if they are hit by it again · Hadith 15106
