مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابٌ: نَفَقَةُ الْمُضَارِبِ وَوَضِيعَتِهِ · حديث 15094
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: «نَفَقَةُ الْمُقَارَضِ عَلَى الْمَالِ»
15094 - معمر نے قتادہ کا یہ بیان نقل کیا ہے : مضاربت کے طور پر جسے سامان دیا گیا ہے اس کا خرچ مال میں سے ہو گا۔
«نَفَقَةُ الْمُقَارَضِ عَلَى الْمَالِ» ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: The expense and position of the speculator · Hadith 15094
