مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الْمِكْيَالُ وَالْمِيزَانُ · حديث 14338
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ قَالَ: مَرَّ ابْنُ عُمَرَ بِرَجُلٍ يَكِيلُ كَيْلًا كَأَنَّهُ يَعْتَدِي فِيهِ، فَقَالَ لَهُ: «وَيْحَكَ، مَا هَذَا؟» فَقَالَ لَهُ: أَمَرَ اللَّهُ بِالْوَفَاءِ، قَالَ ابْنُ عُمَرَ: «وَنَهَى عَنِ الْعُدْوَانِ»
14338 - معمر نے ایوب کا یہ بیان نقل کیا ہے : حضرت عبداللہ بن عمر کا گزر ایک شخص کے پا س سے ہوا جو کوئی چیز ماپ رہا تھا تو اس بارے میں زیاتی کر رہا تھا تو حضرت عبداللہ بن عمر نے اس سے فرمایا: تمہارا ستیاناس ہو ! یہ کیا ہے ؟ انہوںنے اس سے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے پوری ادائیگی کرنے کا حکم دیا ہے ۔ حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے سرکشی کرنے سے منع کیا ہے ۔
الْعُدْوَانِ» ← ابْنُ عُمَرَ: «وَنَهَى ← لَهُ: أَمَرَ اللَّهُ بِالْوَفَاءِ، ← لَهُ: «وَيْحَكَ، مَا هَذَا؟» ← مَرَّ ابْنُ عُمَرَ بِرَجُلٍ يَكِيلُ كَيْلًا كَأَنَّهُ يَعْتَدِي فِيهِ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: measure and scale · Hadith 14338
