مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابٌ: مَا يَحِلُّ لِلْمُرْتَهِنِ مِنَ الرَّهْنِ · حديث 15070
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: لَمْ يَكُونُوا يَأْخُذُونَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا كَذَا وَكَذَا، «وَالرَّهْنُ مَرْكُوبٌ، وَمَحْلُوبٌ»
15070 - ابن عیینہ نے منصور کے حؤالےسے ابراہیم نخعی کا یہ قول نقل کیا ہے : لوگ حضرت ابو ہریرہ سے منقول حدیث کے مطابق فتویٰ نہیں دیتے اُس مین صرف اس بات کے مطابق فتویٰ دیتے ہیں کہ رہہن پر سواری کی جاسکتی ہے اور اس کا دودھ دوہا جا سکتا ہے ۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: What is permissible to the mortgagee from the mortgage · Hadith 15070
