مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابٌ: الرَّهْنُ لَا يُغْلَقُ · حديث 15034
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يُغْلَقُ الرَّهْنُ مِمَّنْ رَهَنَهُ، لَهُ غَنَمُهُ وَعَلَيْهِ غُرْمُهُ»
15034 - زہری نے سعید بن مسیب کا یہ بیان نقل کیا ہے : جو شخص رہن رکھواتا ہے اس سے رہن بند نہیں ہوت ااس کی غنیمت اسے حاصل ہوتی ہے اور اس کا تاوان اس کے ذمہ ہوتا ہے ۔
ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: The mortgage is not closed · Hadith 15034
