مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابٌ: الرَّجُلُ يَشْتَرِي بِنَظِرَةٍ، فَيَبِيعُهُ مُرَابَحَةً · حديث 14998
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، فِي رَجُلٍ اشْتَرَى مَتَاعًا نَظِرَةً، ثُمَّ بَاعَهُ مُرَابَحَةً، ثُمَّ اطَّلَعَ عَلَى ذَلِكَ قَالَ: سَمِعْتُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ شُرَيْحٍ قَالَ: «لَهُ مِثْلُ نَقْدِهِ، وَمِثْلُ أَجَلِهِ» قَالَ: وَقَالَ أَصْحَابُنَا: «هُوَ بِالْخِيَارِ إِنْ شَاءَ أَخَذَ، وَإِنْ شَاءَ تَرَكَ، فَإِنِ اسْتَهْلَكَ الْمَتَاعَ فَهُوَ بِالنَّقْدِ»
ثوری ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں: جو کوئی سامان ادھار خریدتا ہے اور پھر مرا بحہ کے طور پر اسے فروخت کر دیتا ہے پھر وہ اس پر مطلع ہوتا ہے تو ثوری بیان کرتے ہیں:میں نے محمد بن سیرین کو قاضی شریح کے حوالےسے یہ بات نقل کرتے ہوئے سنا ہے : اس شخص کو اس کے نقد کی مانند ملے گا اور ا سکی متعین مدت کی مثل اس کا حق ہو گا۔
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: a man buys an outlook, then sells it with a profit · Hadith 14998
