مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: بَيْعُ الثَّمَرَةِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهَا · حديث 14326
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، أَنَّ عُمَرَ، وَابْنَ مَسْعُودٍ قَالَا: «لَا يُبَاعُ ثَمَرُ النَّخْلِ حَتَّى يَحْمَارَّ وَيَصْفَارَّ»
14326 - معمر نے جابر نامی راوی کے حوالےسے امام شعبی کے حوالےسے یہ بات نقل کی ہے : حضرت عمر اور حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں: کھجور کے درخت کے پھل کو اس وقت تکفروخت نہ کیا جائے جب تک وہ سرخ یا زرد نہیں ہوجاتا ۔
«لَا يُبَاعُ ثَمَرُ النَّخْلِ حَتَّى يَحْمَارَّ وَيَصْفَارَّ» ← عَامِرٍ، أَنَّ عُمَرَ، وَابْنَ مَسْعُودٍ ← جَابِرٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: selling the fruit until its goodness becomes clear · Hadith 14326
