مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: ضَمَانُ الْأَجِيرِ الَّذِي يَعْمَلُ بِيَدِهِ · حديث 14962
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: اخْتُصِمَ إِلَى شُرَيْحٍ فِي شَاةٍ دَفَعَهَا رَجُلٌ إِلَى رَجُلٍ يُمْسِكُهَا لَهُ حَتَّى يَأْتِيَهُ، فَقَالَ الرَّجُلُ: إِنَّهَا فَلَتَتْ مِنِّي، فَقَالَ شُرَيْحٌ: «بَيِّنَتُكَ أَنَّهَا سَبَقَتْكَ، وَأَنتَ تَطْلُبُهَا، فَاتَّهَمَهُ»
14962 - ایوب نےا بن سیرین کا یہ بیان نقل کیا ہے : قاضی شریح کے سامنے ایک بکری کے بارے میں مقدمہ پیش کیا گیا جسے ایک شخص نے دوسرے کے حوالے کیا تاکہوہ اسے سنبھال کر رکھے جب تک وہ شخص اس کے پاس واپس نہیں آجاتا تو دوسرے شخص نے کہا: وہ تو میرے پاس سے چلی گئی ہےت تو قاضی شرح نے فرمایا: تم اس بات کا ثبوت فراہم کر و کہ وہ تم نے نکل گئی تھی پھر تم نے اسے تلاش کرنے کی کوشش کی تھی تو قاضی شریح نے اس پر الزام عائد کیا۔
ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: the guarantee of the hired employee who works with him · Hadith 14962
