مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الْكَرْيُ يَتَعَدَّى بِهِ · حديث 14926
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا هِشَامٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، فِي رَجُلٍ اسْتَأْجَرَ أَجِيرًا لِيَحْمِلَ عَلَى ظَهْرِهِ شَيْئًا إِلَى مَكَانٍ مَعْلُومٍ، فَزَادَ عَلَيْهِ فَغَرَّمَهُ شُرَيْحٌ بِقَدْرِ مَا زَادَ عَلَيْهِ بِحِسَابِ ذَلِكَ "
14926 - ہشام نے ابن سیرین کے حوالےسے ایسے شخص کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے جو کسی کو مزدور رکھتا ہے تاکہ وہ مزدور اپنی پشت پر سامان لاد کر متعین جگہ تک چلا جائے گا جو اس حساب سے ہو گا جو اس نے مزدور سے زیادہ کام لیا ہے ۔
هِشَامٍ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: the karri is violated · Hadith 14926
