مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الْعَبْدُ الْآبِقُ يَأْبِقُ مِمَّنْ أَخَذَهُ · حديث 14914
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: سَمِعْتُهُ يَسْأَلُ عَنْ رَجُلٍ أَخَذَ عَبْدًا آبِقًا، فَأَبِقَ مِنْهُ قَالَ: «لَيْسَ عَلَيْهِ ضَمَانٌ»
اسماعیل نےامام شعبی کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : میں نے ان سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو کسی مفرور غلام کو پکڑ لیتا ہے اور پھر وہ غلام اس سے بھی بھاگ جاتا ہے تو امام شعبی نے فرمایا: اس شخص پر ضمان لازم نہیں ہو گا ۔
لَيْسَ عَلَيْهِ ضَمَانٌ. ← رَجُلٍ أَخَذَ عَبْدًا آبِقًا، فَأَبِقَ مِنْهُ ← يُسْأَلُ ← الشَّعْبِيِّ، ← إِسْمَاعِيلُ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: the previous slave left from whoever took it · Hadith 14914
