مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الْحُكْرَةُ · حديث 14890
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، وَالْأَسْلَمِيُّ، عَنْ أَبِي سَعِيدِ بْنِ نُبَاتَةَ، عَنْ نُعَيْمٍ الْمُجْمِرِ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّهُ قَالَ: لَوْ رَأَيْتُ مَعْمَرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْعَدَوِيَّ وَهُوَ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا يَحْتَكِرُ إِلَّا خَاطِئٌ» قَالَ ابْنُ الْمُسَيِّبِ: فَقُلْتُ لَهُ: فَإِنَّكَ تَحْتَكِرُ الزَّيْتَ قَالَ: «اسْتَغْفِرُ اللَّهَ مِنْهُ»
14890 - سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت معمر بن عبداللہ عودی کو دیکھا انہوں نے یہ فرمایا : میں نے نبی اکرمﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے : کوئی گنہاگار ہی ذخیرہ اندوزی کرے گا۔ سعید بن مسیب کہتے ہیں: میں نے ان سے کہا: آپ خود تو زیتون کا تین ذخیرہ کرتے ہیں تو انہوں نے فرمایا: میں اس سے اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرتا ہوں۔
«اسْتَغْفِرُ اللَّهَ مِنْهُ» ← ابْنُ الْمُسَيِّبِ: فَقُلْتُ لَهُ: فَإِنَّكَ تَحْتَكِرُ الزَّيْتَ ← لَا يَحْتَکِرُ إِلَّا خَاطِئٌ ← رَسُولِ اللَّهِ ← لَوْ رَأَيْتُ مَعْمَرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْعَدَوِيَّ وَهُوَ ← ابْنِ الْمُسَيِّبِ: أَنَّهُ ← نُعَيْمٍ الْمُجْمِرِ ← أَبِي سَعِيدِ بْنِ نُبَاتَةَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، وَالْأَسْلَمِيُّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: the country · Hadith 14890
