مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: بَيْعُ الْخَمْرِ · حديث 14854
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: بَلَغَ عُمَرَ أَنَّ سَمُرَةَ بَاعَ خَمْرًا، فَقَالَ: قَاتَلَ اللَّهُ سَمُرَةَ، أَمَا عَلِمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ، حُرِّمَتْ عَلَيْهِمُ الشُّحُومُ فَجَمَلُوهَا، فَبَاعُوهَا»
14854 - عمرو بن دینار نے طاوس کے حوالےسے حضرت عبداللہ بن عباس کا یہ بیان نقل کیا ہے : حضرت عمر کو یہ اطلاع ملی کہ حضرت سمرہ نے شراب فروخت کی ہے تو حضرت عمر نے فرمایا: اللہ تعالیٰ سمرہ کو بر باد کرے ! کیا اسے یہ پتہ نہیں ہے ؟ کہ نبی اکرمﷺ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے : اللہ تعالیٰ یہودیوں کو بر باد کرے ! جب اُن کے لئے چربی کو حرام قرار دیا گیا تو انہوںن ے اُسے پگلا کر فروخت کرنا شروع کر دیا ۔
بَلَغَ عُمَرَ أَنَّ سَمُرَةَ بَاعَ خَمْرًا فَقَالَ قَاتَلَ اللَّهُ سَمُرَةَ أَمَا عَلِمَ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← طَاوْسٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: The sale of wine · Hadith 14854
